س۔ قرعہ اندازی کون کرتا ہے ؟
ج۔ کمیٹی کی قرعہ اندازی کرنے کا اختیار ہر ممبر کو حاصل ہے 2 ممبران باہم مشورہ سے قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
س۔ قرعہ اندازی کے وقت اپنی پرچی چیک کر سکتے ہیں؟
ج۔ کمیٹی کی قرعہ اندازی کے وقت پرچی چیک کرنے کا اختیار صرف اس ممبر کو حاصل ہو گا جس ممبر کی کمیٹی قرعہ اندازی سے ایک دن پہلے جمع کروا دی گئی ہو گی ۔